Home Latest News Urdu سی پیک کے حوالے سے پوری قوم متحد ہے،وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ سے گفت و شنید۔
سی پیک کے حوالے سے پوری قوم متحد ہے،وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ سے گفت و شنید۔
.
وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز کابینہ کے اجلاس کے دوران کہا ہےکہ پوری قوم سی پیک کے تحفظ اور اس سے استفادہ حاصل کرنےکے لئے متحد ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کا مقصد نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی ترقی ہے۔ سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد یہ اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور حکومت کی توجہ اب صنعتی کاری پر خاص طور پر مرکوز ہے۔
Comments Off on سی پیک کے حوالے سے پوری قوم متحد ہے،وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ سے گفت و شنید۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …