سی پیک کے دوسرے مرحلےکے تحت پاکستان کا زرعی شعبہ بہرہ مندہو گا۔
Enter Your Summary here.
وِیٹ ریویو کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئےپاکستان کے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت تعاون کی وجہ سے آنے والے سال ملک کے زرعی شعبے کے لیے انتہائی کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت ملک کی زرعی پیداوار میں اضافے کے زیادہ امکانات ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزیر فخرامام کو تمام صوبوں میں زرعی پیداوار کی مثبت صورتحال کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔
Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلےکے تحت پاکستان کا زرعی شعبہ بہرہ مندہو گا۔






