سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان میں صنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
.
چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں کثیر سرمایہ کاری اور بے مثال صنعت کاری کی راہ ہموار ہونگی جو ترقی وخوشحالی میں اہمیت کا حامل ثابت ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک سے جڑے منصوبے پاکستان کو مثبت ترقی کی راہ پر گامزن کررہے ہیں۔
Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے سے پاکستان میں صنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …