Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اہمیت میں اضافہ ، صنعتیں ترقی کی راہ پر گامزن، ایف پی سی سی آئی
Latest News Urdu - November 9, 2020

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اہمیت میں اضافہ ، صنعتیں ترقی کی راہ پر گامزن، ایف پی سی سی آئی

.

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کو صنعتوں کے لئے ترقی کا روشن باب قرار دیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے کہا کہ سرمایہ کار دوست پالیسیوں اور حکومت کے اس سلسلے میں اٹھائے گئے مثبت اقدامات کی وجہ سے کاروباری ماحول میں بہت بہتری آئی ہے۔

Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اہمیت میں اضافہ ، صنعتیں ترقی کی راہ پر گامزن، ایف پی سی سی آئی

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…