Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے کے سبب برآمدات پر مبنی صنعت کاری کا آغاز ہوگا۔
Latest News Urdu - February 28, 2022

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے سبب برآمدات پر مبنی صنعت کاری کا آغاز ہوگا۔

.

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و صنعت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ جس میں درآمدات کے متبادل اور برآمد پر مبنی صنعت کاری پر توجہ مرکوز ہے اور یہ گیم چینجر ثابت ہوگا۔ اس حقیقت کے باوجود کہ زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہےیہ خوراک اور بنیادی مصنوعات جیسے کپاس کی درآمد پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ برآمدات کی ترقی کو متنوع صنعتی بنیاد اور زرعی جدید کاری کے ساتھ پیداوار کی قیادت میں ترقی کے ذریعے ہی برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے کے سبب برآمدات پر مبنی صنعت کاری کا آغاز ہوگا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …