Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک کے سبب رابطہ کاری اور معلومات کے تبادلے میں تیزی آئی ہے، ذوالکفل ایچ خان۔

سی پیک کے سبب رابطہ کاری اور معلومات کے تبادلے میں تیزی آئی ہے، ذوالکفل ایچ خان۔

.

ایک اہم کالم نگار ذوالکفیل ایچ خان لکھتے ہیں کہ سی پیک نے علاقائی خصوصاً وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ روابط کے امکانات روشن کیے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان میں توانائی کی پیداواراور صنعتی کاری کا ایک اہم محرک بن چکا ہے۔ سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے میگا پراجیکٹس خطے میں معاشی خوشحالی اور امن کے ایک نئے دور کی شروعات کر رہے ہیں۔ مزید برآں وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین کے مابین مشترکہ علمی اور تحقیقی تعاون میں اضافہ ہوا ہے جس سے معلومات پر مبنی راہداری کی تشکیل ہوئی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ اس مشترکہ تحقیق سے اس منصوبے کے خلاف کسی بھی غیر ملکی پروپیگنڈے کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔

Comments Off on سی پیک کے سبب رابطہ کاری اور معلومات کے تبادلے میں تیزی آئی ہے، ذوالکفل ایچ خان۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…