Home Latest News Urdu سی پیک کے سبب پاکستان کی بندرگاہیں مستقبل کے تجارتی مراکز کی اہمیت رکھتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - July 27, 2021

سی پیک کے سبب پاکستان کی بندرگاہیں مستقبل کے تجارتی مراکز کی اہمیت رکھتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد سے ملاقات کے دوران پاکستان کی بندرگاہوں کو مستقبل کے لئے نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مستقبل کے تجارتی راستوں کا محور بن جائیں گے۔ انہوں نے اس پیشرفت کو سی پیک منصوبوں سے منسوب کیا جو پاکستان کو علاقائی رابطے کے ہدف کو حاصل میں مدد فراہم کررہے ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے سبب پاکستان کی بندرگاہیں مستقبل کے تجارتی مراکز کی اہمیت رکھتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …