Home Latest News Urdu سی پیک کے سبب 192,000ملازمتیں اور 6000میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے علاوہ 809کلومیٹر شاہراہیں تعمیر ہوئیں،وزیراعظم کےکوآرڈینیٹربرائےکامرس
Latest News Urdu - February 11, 2023

سی پیک کے سبب 192,000ملازمتیں اور 6000میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے علاوہ 809کلومیٹر شاہراہیں تعمیر ہوئیں،وزیراعظم کےکوآرڈینیٹربرائےکامرس

.

 

چینی میڈیا کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیر اعظم پاکستان کےکوآرڈینیٹر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری  رانا احسان افضل خان نے کہ ہے کہ 2022 تک 65 ارب ڈالر کی مجموعی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک اہم میگا پراجیکٹ کے طور پر سی پیک نے 192,000 ملازمتیں پیدا کیں اور 6,000 میگاواٹ بجلی پیدا کی ۔جبکہ 809 کلومیٹر ہائی وے اور 886 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن بچھائی گئی جس نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے آغاز کے بعد سڑکوں کے نیٹ ورک کو بہتر کیا گیا اور سفر کا دورانیہ کم ہوا اور گلگت بلتستان میں سیاحت اور اقتصادی ترقی میں تیزی آئی۔

 

Comments Off on سی پیک کے سبب 192,000ملازمتیں اور 6000میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے علاوہ 809کلومیٹر شاہراہیں تعمیر ہوئیں،وزیراعظم کےکوآرڈینیٹربرائےکامرس

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …