Home Latest News Urdu سی پیک کے چار خصوصی اقتصادی زونز میں1.47ملین روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
Latest News Urdu - May 18, 2021

سی پیک کے چار خصوصی اقتصادی زونز میں1.47ملین روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

.

سرمایہ کاری بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق چار خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ)جن میں راشکئی ایم ون نوشہرہ، دھابیجی ٹھٹھہ، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد اور بوستان بلوچستان شامل ہیں یہ نہ صرف 1.47 ملین ملازمتیں پیدا کریں گے بلکہ ملک کو پائیدار معاشی نمو کی طرف لے جانے کے لئے مقامی صنعت کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان سے ملک میں مجموعی صنعتی نمو کو فروغ ملے گی جبکہ ان چار زونز کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں بھی شامل ہے۔

Comments Off on سی پیک کے چار خصوصی اقتصادی زونز میں1.47ملین روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…