سی پیک گلگت بلتستان میں اقتصادی ترقی کا موجب بنےگا، ڈاکٹر میر وحید اخلاق۔
.
پنجاب یونیورسٹی کے سینٹر فار ساؤتھ ایشین اسٹڈیز(سی ایس اے ایس) کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان “سی پیک کے گلگت بلتستان پر جیو اسٹریٹجک اثرات: چیلنجز اور امکانات” سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے چین پاکستان تعلقات اور علاقائی رابطہ کاری میں سی پیک کے کردار پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر میر وحید اخلاق، اسسٹنٹ پروفیسر، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے علاقائی اور عالمی سیاسی ماحول اور صف بندی کی تشکیل میں سی پیک کے بنیادی کردار پر روشنی ڈالی۔ سی ایس اے ایس کی ڈائریکٹر ڈاکٹر عنبرین جاوید بھی اس موقع پر موجود تھیں انہوں نے پاک چین تعلقات کے بنیادی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …