Home Latest News Urdu سی پیک گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔
Latest News Urdu - February 15, 2022

سی پیک گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔

.

حکومت گلگت بلتستان (جی بی) کے زیر اہتمام “روڈ شو ویبنار، امریکہ، کینیڈا اور یورپی ممالک” کے عنوان سے منعقدہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہےکہ سی پیک کے معاشی فوائد بڑے پیمانے پر سامنے آرہے ہیں کیونکہ سمندر پار پاکستانی مختلف شعبوں میں منافع بخش مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے جی بی میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ سی پیک کے تحت موٹرویز کی تعمیر اور قراقرم ہائی وے کے کھلنے کی وجہ سے مواصلاتی ڈھانچے میں بہتری کے ساتھ، ملکی سیاحت تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہےجس سے جی بی سمیت شمالی علاقوں کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

Comments Off on سی پیک گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…