سی پیک ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد۔
.
ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک نیک شگون ہے جو ملکی معیشت کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سی پیک میں پاکستانی صوبوں کی شرکت، فعالیت اور بامقصد شمولیت سے اس کے دائرہ کار میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ سی پیک سیاست سے بالاتر ہے جس کی وجہ سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
Comments Off on سی پیک ہر قسم کی سیاست سے بالاتر ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…