Home Latest News Urdu سی پیک یوریشین رابط سازی اور تجارت کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے: شفقت علی،پاکستانی سفیر برائے روس۔
Latest News Urdu - June 4, 2020

سی پیک یوریشین رابط سازی اور تجارت کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے: شفقت علی،پاکستانی سفیر برائے روس۔

Enter Your Summary here.

روس میں متعین پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک پورے خطے میں رابطہ سازی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ سی پیک ایشیاء اور یورپ کو ریلوے لائنوں اور سڑکوں کے جال کے ذریعے مربوط کرے گا۔ اس سے مشرق اور مغرب کے رابطوں میں بھی بہتری آئے گی جو زمینی راستوں سے علاقائی تجارت کو آسان بنائے گی۔ پاکستانی سفیر نے زور دے کر کہا کہ سی پیک کی تکمیل سے یوریشین تجارت اور رابطہ سازی کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔