سی ڈی اے نےچین سے میٹرو بسیں منگوانے کے لیے پی این ایس سی کی مدد طلب کر لی۔
.
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) سے کہا ہے کہ وہ چین سے 30 بسوں کی جلد فراہمی کے لیے اس کی مدد کرے تاکہ پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس پراجیکٹ پر کام شروع کیا جا سکے۔ اس دوران سی ڈی اے سات بس سٹیشنوں اور ہوائی اڈے پر ایک پلیٹ فارم پر سازوسامان کی تنصیب کے لیے بولی طلب کرے گا۔
Comments Off on سی ڈی اے نےچین سے میٹرو بسیں منگوانے کے لیے پی این ایس سی کی مدد طلب کر لی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…