Home Latest News Urdu شنگھائی الیکٹرک اوراین ایف ای ایچ کی جانب سے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد۔
Latest News Urdu - June 5, 2021

شنگھائی الیکٹرک اوراین ایف ای ایچ کی جانب سے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد۔

.

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک اور نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (این ایف ای ایچ) نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کیمپس میں ایک ورچوئل ہائبرڈ سیمینار کا انعقاد کیا۔عالمی یوم ماحولیات کے لئے اس سال کا مرکزی تھیم ماحولیاتی نظام کی بحالی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک کے ذیلی ادارہ سینو سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل) کے سی ای او لی جیگن نے پاکستان کے ماحولیات کے تحفظ کے لئے اپنی کمپنی کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on شنگھائی الیکٹرک اوراین ایف ای ایچ کی جانب سے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …