Home Latest News Urdu شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک -1 پر کام کو تیز کر دیا۔
Latest News Urdu - July 28, 2020

شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک -1 پر کام کو تیز کر دیا۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک نے تھر بلاک ون پر کام تیز کردیا ہے۔ کان کنی کا احاطہ اور 1320 میگاواٹ بجلی گھر پر کام کی رفتار قابل اطمینان ہے۔ کان کنی اور پاور پلانٹ منصوبے دونوں میں پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے چیئرمین نے مزیدکہا ہے کہ کان کنی میں 20 فیصد ترقی ہوئی ہے جبکہ پاور پلانٹ کی تشکیل میں 15 فیصد پیشرفت ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔