شنگھائی تعاون تنظیم کے بیشتر ارکان سی پیک کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بیشتر ارکان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں، بھارت کے گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کے اجلاس میں تمام اہم ایشوز پر پاکستان کا واضح موقف بھرپور انداز میں پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد یہاں پہنچنے پر پرانے حج ٹرمینل پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …