Home Latest News Urdu شنگھائی تھرکول پاور پلانٹ کا 660 میگاواٹ یونٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا گیا، وزیر توانائی
Latest News Urdu - December 5, 2022

شنگھائی تھرکول پاور پلانٹ کا 660 میگاواٹ یونٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا گیا، وزیر توانائی

.

شنگھائی الیکٹرک کے پہلے 660 میگاواٹ کے 1,320 میگاواٹ کے تھر کول پر مبنی پاور پلانٹ کو نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔وفاقی وزیر نے مقامی وسائل سے کم لاگت بجلی کے اضافے کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ سی پیک اقدام کے ثمرات ہیں۔واضح رہے کہ شنگھائی الیکٹرک صوبہ سندھ کے صحرائے تھر کے بلاک ون میں2X660 میگاواٹ کے الٹرا سپر کریٹیکل کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کا سپانسر ہے۔

Comments Off on شنگھائی تھرکول پاور پلانٹ کا 660 میگاواٹ یونٹ نیشنل گرڈ میں شامل کر دیا گیا، وزیر توانائی

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …