Home Latest News Urdu شنگھائی میں منعقدہ نمائش میں پاکستانی اشیاء نے چینیوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔
Latest News Urdu - May 23, 2021

شنگھائی میں منعقدہ نمائش میں پاکستانی اشیاء نے چینیوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔

.

شنگھائی میں منعقدہ “’تھریڈز آف پاکستان-پاکستان نیشنل کاسٹیوم کلچر ایگزیبیشن‘ ” میں پاکستانی ٹیکسٹائل ، ملبوسات ، قالین ، زیورات ، جواہرات اور دستکاری کی مصنوعات نے نمائش کا رخ کرنے والے چینیوں کی خاص توجہ حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی افتتاحی تقریب میں خالص سونے سے بنا یادگاری سکہ بھی اٹلانٹس کمپنی لمیٹڈ نے جاری کیا۔پاکستانی جواہرات اور دیگر نمائش کنندگان نے زبردست اور خوبصورت پاکستانی مصنوعات کی بیرون ملک پذیرائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Comments Off on شنگھائی میں منعقدہ نمائش میں پاکستانی اشیاء نے چینیوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …