شنگھائی میں پاکستانی دستکاری مصنوعات نے بھرپور پزیرائی حاصل کر لی۔
.
پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے شنگھائی میں پاکستانی قونصل خانے میں پاکستان کلچرل ویک کے دوران پاکستانی زیورات ، قالین ، گھریلو ٹیکسٹائل ، دستکاری ، فٹ بال اور دیگر مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان کی دستکاری کی صنعت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اس کے دائرہ کار کو وسعت دینا تھا۔اس نمائش میں پاکستانی اور چینی تاجروں نے مستقبل میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …