Home Latest News Urdu شیخ بدین نیشنل پارک سی پیک کے مغربی روٹ سے منسلک۔
Latest News Urdu - November 24, 2021

شیخ بدین نیشنل پارک سی پیک کے مغربی روٹ سے منسلک۔

.

ایک بیان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر فیصل امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ شیخ بدین نیشنل پارک روڈ کو سی پیک کے مغربی روٹ اسلام آباد کے ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے جوڑا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے صوبے میں شیخ بدین میں جلد ماحولیاتی سیاحت کا منصوبہ شروع کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ یہ ایک تاریخی مقام ہے۔

Comments Off on شیخ بدین نیشنل پارک سی پیک کے مغربی روٹ سے منسلک۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …