شیر علی ارباب نے گوادر کو سی پیک کا محور قرار دیا۔
.
پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے چیئرمین شیر علی ارباب نے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر سی پیک پراجیکٹ کا سب سے اہم حصہ ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ انفراسٹرکچر کی تعمیر ، پانی ، صحت ، توانائی کی فراہمی اور سیکیورٹی انتظامات جیسے منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ مزید برآں کمیٹی کو عہدیداروں نے گوادر میں جاری منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
Comments Off on شیر علی ارباب نے گوادر کو سی پیک کا محور قرار دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






