Home Latest News Urdu شی جن پنگ نے بیرونی امور کے انتظام میں قانون سازی کی حمایت کا مطالبہ کیا۔
Latest News Urdu - December 8, 2021

شی جن پنگ نے بیرونی امور کے انتظام میں قانون سازی کی حمایت کا مطالبہ کیا۔

.

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے گروپ اسٹڈی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے قومی سلامتی، سائنسی اور تکنیکی اختراع، حیاتیاتی تحفظ، ماحولیاتی تہذیب اور خطرات سے بچاؤ جیسے اہم شعبوں میں قانون سازی کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر زور دیا۔ انہوں نے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ قانون کی حکمرانی کے راستے پر پختہ کاربند رہنے کا بھی اظہار کیا۔ صدر شی نے بیرونی امور سے متعلق قانون سازی کو مضبوط بنانے اور چینی قوانین کے بیرونی اطلاق کے نظام کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

Comments Off on شی جن پنگ نے بیرونی امور کے انتظام میں قانون سازی کی حمایت کا مطالبہ کیا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …