Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نےسبکدوش ہونے والے چینی سفیر کوہلالِ پاکستان سے نوازا۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نےسبکدوش ہونے والے چینی سفیر کوہلالِ پاکستان سے نوازا۔
.
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ کو دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے ان کی خدمات کا اعتراف کے ساتاھ ساتھ سراہنے ہوئے ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازا ہے۔واضح رہے کہ چینی سفیر یاؤ جِنگ کو ملک کے دوسرے اعلٰی سول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جوپاکستان کے قومی مفادات میں قابل ستائش کردار ادا کرنے والی شخصیات کو دیا جاتاہے۔
Comments Off on صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نےسبکدوش ہونے والے چینی سفیر کوہلالِ پاکستان سے نوازا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






