Home Latest News Urdu صدر آئی سی سی آئی کی جانب سے ایف بی آر میں کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور ۔
Latest News Urdu - June 7, 2021

صدر آئی سی سی آئی کی جانب سے ایف بی آر میں کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور ۔

.

ایک خصوصی پینل انٹرویو کے دوران اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے زور دیا ہے کہ آمدنی کے ہدف کے حصول کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ساختی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ کاروباری برادری کے ساتھ کارکردگی ، شفافیت ، احتساب اور ہم آہنگی بڑھانے کے لئے آٹومیشن کی طرف بتدریج اقدام اٹھانا چاہئے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس سے ملک کے مجموعی کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بھی بہتری آئے گی۔

Comments Off on صدر آئی سی سی آئی کی جانب سے ایف بی آر میں کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور ۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…