Home Latest News Urdu صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے
Latest News Urdu - September 10, 2025

صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے

 صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کوسرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے اور بلاول بھٹو زرداری ساتھ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت رواں ہفتے چین جانے کا امکان ہے،صدر مملکت کے اہم دورہ چین کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی صدر مملکت کے ہمراہ چین جائیں گے۔ صدر مملکت چینی ہم منصب سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، سی پیک سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Comments Off on صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان