صدر پی ایم ایل این شہباز شریف کی جانب سے طبی و سازوسامان کی فراہمی پر چین سے اظہارِتشکر۔۔۔
Enter Your Summary here.
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے چینی حکومت کی جانب سےعالمی وبا سے نمٹنے کے سلسلے میں جدوجہد کے لئے پاکستان کی غیرمعمولی حمایت اورطبی امداد کی فراہمی پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نےچینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ کے قائدانہ کردار کی تعریف کی اور پاکستانی قوم کی جانب سے دونوں اعلٰی قیادت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک اور طبی سازوسامان کی فراہمی جیسے اہم اقدامات کے علاوہ چین کی جانب سے پاکستان کی مسلسل حمایت مضبوط اور آزمودہ دوطرفہ تعلقات کا مظہر ہے۔
صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
صدر آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ چین کے وزیرِ خزانہ لان فوآن، پاکس…