Home Latest News Urdu عالمی بینک نے پاکستان میں وسیع مواقع اور اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں سی پیک کے کردار کو خوش آئند قرار دیا۔
Latest News Urdu - March 9, 2023

عالمی بینک نے پاکستان میں وسیع مواقع اور اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں سی پیک کے کردار کو خوش آئند قرار دیا۔

.

عالمی بینک نے اعتراف کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کے لیے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔ اس کے آغاز کے بعد اس نے پاکستان کے لیے ایک اہم اقتصادی محرک کے طور پر کام کیا ہے اور اس نے بنیادی ڈھانچے، توانائی، برآمدات، تجارت، نقل و حمل، زراعت، روزگار، ادویات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، موبائل ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں تبدیلی کی راہیں ہموار کیں ہیں۔ ان کامیابیوں کو ورلڈ بینک کی “جنوبی ایشیا میں ٹرانسپورٹ کوریڈورز کی ویب” کے عنوان سے شائع رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے۔

Comments Off on عالمی بینک نے پاکستان میں وسیع مواقع اور اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں سی پیک کے کردار کو خوش آئند قرار دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…