Home Latest News Urdu عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز۔
Latest News Urdu - June 5, 2021

عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز۔

.

وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج عالمی یوم ماحولیات جس کا مقصد ’ماحولیات کی بحالی‘ ہے کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ موقع پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے کے لئے متفقہ کوششوں کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ انہوں نے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ جن میں 10 بلین ٹری سونامی منصوبہ قابلِ ذکر ہے۔

Comments Off on عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان