علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔صدرِ پاکستان
Enter Your Summary here.
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے صدر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہےاور علاقائی صورتحال کے تناظر میں دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ جبکہ اس ملاقات کے دوران صدر نے ”ون چین پالیسی”، ہانگ کانگ ، تبت اور تائیوان سمیت قومی مفادات کے امور میں مکمل حمایت کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان چین اسٹریٹیجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ
پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا …