Home Latest News Urdu علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون کی 33فیصد سے زائد اراضی سرمایہ کاروں نے خرید لی ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون کی 33فیصد سے زائد اراضی سرمایہ کاروں نے خرید لی ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت علامہ اقبال سپیشل اکنامک زون فیصل آباد پر ترقیاتی کام زورو شور سے جاری ہے جبکہ 33 فیصد اراضی سرمایہ کاروں نے خرید لی ہے۔ اس خصوصی اقتصادی زون کو ایم 3 انڈسٹریل سٹی سے متصل ہونے کا امتیاز حاصل ہے۔ جس میں ٹیکسٹائل ، فارماسیوٹیکلز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، کیمیکل آٹوموٹو ، سروس کمپلیکس ، سمیت بڑی تعداد میں پروجیکٹس شامل ہیں۔
Comments Off on علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون کی 33فیصد سے زائد اراضی سرمایہ کاروں نے خرید لی ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …