عوام سی پیک کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈے کو مسترد کریں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
چین پاکستان اکنامک کوریڈور چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ سے متعلق افراد اور ملازمتوں کے بارے میں جعلی خبروں اور غلط رائے عامہ کے ذریعے سےسی پیک کو سبوتاژ کرنے کی مختلف کوششیں کی جا رہی ہیں۔ چیئرمین نے مزید عوام کو ایسی جعلی خبروں کو نظر انداز کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ سی پیک کے تحت ملازمت سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …