فاسٹ نیشنل یونیورسٹی کے وفد نے کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا دورہ کیا۔
.
نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز کے 20 رکنی وفد نے سی پیک کے تحت 720 میگاواٹ کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر محمد سعید اور ڈاکٹر محمد اویس ایوب کی قیادت میں وفد میں یونیورسٹی کے الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے طلباء اور فیکلٹی ممبران شامل تھے۔ چائنا تھری گورجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے اسسٹنٹ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیو یونگ گانگ نے وفد کا خیرمقدم کیا اور سی ایس اے آئی ایل اور کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا تعارف پیش کیا۔ پروجیکٹ کے مختلف پہلوؤں پر مختصر گفتگو کے بعد، انصار عباس، مینیجر ایچ ایس سی، کے ایچ پی (او اینڈ ایم) اور آفتاب عالم، سینئر مینیجر ایچ ایس سی، کے ایچ پی نے انہیں سائٹ سیفٹی پر ایک مختصر انڈکشن ٹریننگ دی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …