Home Latest News Urdu قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل 2020 منظور کر لیا۔
Latest News Urdu - February 2, 2021

قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل 2020 منظور کر لیا۔

.

پاکستان کی قومی اسمبلی نے سوموار کو اپنے آخری اجلاس کے دوران سی پیک اتھارٹی بل 2020منظور کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس بل کو پارلیمانی امور سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان نے پیش کیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل اکتوبر 2019 میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس جاری کیا تھا۔

Comments Off on قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل 2020 منظور کر لیا۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف