قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل 2020 منظور کر لیا۔
.
پاکستان کی قومی اسمبلی نے سوموار کو اپنے آخری اجلاس کے دوران سی پیک اتھارٹی بل 2020منظور کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس بل کو پارلیمانی امور سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان نے پیش کیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل اکتوبر 2019 میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس جاری کیا تھا۔
Comments Off on قومی اسمبلی نے سی پیک اتھارٹی بل 2020 منظور کر لیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





