Home Latest News Urdu لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔
Latest News Urdu - May 7, 2020

لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کی وبا کے سبب پیدا صورتحال سے قطع نظر سی پیک پراجیکٹ کا ایک اور اہم سنگ میل حاصل کیا گیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورنج لائن میٹرو پراجیکٹ کا انٹیگریٹڈ ٹیسٹ اور کمیشننگ انسپیکشن کامیابی کے ساتھ مکمل اور پاس ہوگیا ہے۔ جبکہ سلسلہ وار میٹنگز کے بعد پوری ٹیم اورنج ٹرین منصوبے کو حتمی شکل دینے کی طرف پیش رفت کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …