لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین 23 مارچ 2020ء سےفعال ہو جائے گی۔۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
حکومتِ پنجاب نے اورنج لائن میٹر ٹرین کی عوام کے لئے سہولیات کی فراہمی کی تاریخ کا باقائدہ اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن میٹرو ٹرین کی عوامی سہولیات کی فراہمی کا آغاز 23مارچ 2020ء سے کیا جائے گا جبکہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے دو ماہ کے اندر اورنج لائن میٹرو ٹرین کی شروعات کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے ہیں۔ یاد رہے کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین نے سی پیک منصوبہ کے زیرِ تکمیل پراجیکٹس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لئے وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار سے بھی ملاقات کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …