Home Latest News Urdu لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کو پاکستان کے ٹرانسمیشن چینل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔
Latest News Urdu - June 29, 2021

لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کو پاکستان کے ٹرانسمیشن چینل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔

.

اسلام آباد اور بیجنگ میں بیک وقت منعقدہ ایچ وی ڈی سی پروجیکٹ کی لانچنگ تقریب کے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پروجیکٹ پورے پاکستان میں تیز رفتار اقتصادی اور سماجی ترقی کی راہ فراہم کرے گا۔ بیجنگ میں چائینہ نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے سربراہ ژانگ جیانہوا نے کہا کہ یہ منصوبہ ٹرانسمیشن چینل کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کرلے گا جبکہ پاکستان کے وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ اس منصوبے سے ملک کے گرڈ میں بہتری آئے گی۔

Comments Off on لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کو پاکستان کے ٹرانسمیشن چینل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…