Home Latest News Urdu لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلٰی عہدیداران کا سی پیک اتھارٹی کے قیام کے حکومتی اقدام کی تعریف۔۔۔
Latest News Urdu - October 12, 2019

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلٰی عہدیداران کا سی پیک اتھارٹی کے قیام کے حکومتی اقدام کی تعریف۔۔۔

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلٰی عہدیداران جن میں صدر عرفان اقبال شیخ،سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد شامل ہیں نے مشترکہ بیان میں حکومت کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام کے اقدام کو نہایت شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک اتھارٹی کے قیام سے سی پیک منصوبہ کے تمام پراجیکس کے کام کی پیش رفت میں تیزی آنے کے علاوہ ترقی کی نئی راہیں متعین ہونگی اور علاقائی اور بین الاقوامی رابطہ سازی فروغ پانے سے پیداواری نیٹ ورکس اور بین الاقوامی طلب کےحلقوں سے رابطہ سازی بحال ہوگی۔ جس سے  پیداوار کی استعداد میں اضافہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …