Home Latest News Urdu مالی سال2022کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 10.97 فیصد اضافہ
Latest News Urdu - July 23, 2022

مالی سال2022کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 10.97 فیصد اضافہ

.

عوامی جمہوریہ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے آفیشل اعداد و شمار کے مطابق چین کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ اضافہ ہوا ہے جو رواں کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی میں 1.918 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہےجو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.728 ارب ڈالر سے 10.97 فیصد زیادہ ہے۔ مزید برآں، کووڈ-19 کی وبا کی صورتحال کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت میں نہایت اضافہ ہوا ہے۔

Comments Off on مالی سال2022کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 10.97 فیصد اضافہ

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط