Home Latest News Urdu ماہرین نےپاکستان اور چین کے درمیان تعلیم اور ثقافتی تبادلے کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
Latest News Urdu - December 23, 2022

ماہرین نےپاکستان اور چین کے درمیان تعلیم اور ثقافتی تبادلے کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

.

 

انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز (آئی پی ڈی ایس) کے سینٹر فار بی آر آئی اینڈ چائنا اور ہونڈر کالج آف آرٹ اینڈ سائنسز کے پاکستان ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام “بی آر آئی کے تحت چین پاکستان ثقافتی اور تعلیمی تبادلے” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار میں پاکستان اور چین کے اسکالرز نے دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی ثقافتی اور تعلیمی تعلقات استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ مقررین نے مزید کہا کہ چین نے بی آر آئی اور سی پیک جیسے منصوبوں کے ذریعے ثقافتی اور تعلیمی تبادلوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے علاقائی بیداری پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

 

Comments Off on ماہرین نےپاکستان اور چین کے درمیان تعلیم اور ثقافتی تبادلے کے شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …