Home Latest News Urdu ماہرین نے پاک چین تعلقات کو وقت آزما اور لازوال اہمیت کا حامل قرار دیا۔
Latest News Urdu - March 11, 2023

ماہرین نے پاک چین تعلقات کو وقت آزما اور لازوال اہمیت کا حامل قرار دیا۔

.

تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط اور پائیدار ہیں اورچین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا مسلسل ساتھ دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خطے کی اقتصادی اور سماجی ترقی کو نمایاں طور پر فروغ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید برآں، تجزیہ کاروں نے تجارت، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان مسلسل تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Comments Off on ماہرین نے پاک چین تعلقات کو وقت آزما اور لازوال اہمیت کا حامل قرار دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …