Home Latest News Urdu ماہرین نے چینی صدر شی جن پنگ کی پالیسیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
Latest News Urdu - October 15, 2022

ماہرین نے چینی صدر شی جن پنگ کی پالیسیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

.

اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک، اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کنفلکٹ ریزولوشن (آئی آئی سی آر) کے بینر تلے “چینی نیشنل کانگریس اور علاقائی آؤٹ لک کے 10 سالوں کا جائزہ” کے عنوان سے ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ماہرین نے کہا کہ چین ایک ابھرتا ہوا سپر پاور ہےاور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) نے یہ کارنامہ سرانجام دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ عالمی نقطہ نظر کے حامل بابصیرت رہنما ہیں۔

Comments Off on ماہرین نے چینی صدر شی جن پنگ کی پالیسیوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…