Home Latest News Urdu ماہرین کا سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت پر زور۔
Latest News Urdu - December 25, 2022

ماہرین کا سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت پر زور۔

Enter Your Summary here.

این ای ڈی یونیورسٹی میں اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز ڈیپارٹمنٹ (ای ایم ڈی) کے زیر اہتمام سی پیک پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کے “گرین فنانسنگ، سی پیک اور صنعت” سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین اقتصادیات اور ماہرین تعلیم نے حکومت پر سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر زیادہ سے زیادہ توجہ مرکوز کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

Comments Off on ماہرین کا سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت پر زور۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط