Home Latest News Urdu ماہرین کے مطابق سی پیک بی آر آئی فریم ورک کا سب سے کامیاب ترین منصوبہ قرار۔
Latest News Urdu - September 10, 2020

ماہرین کے مطابق سی پیک بی آر آئی فریم ورک کا سب سے کامیاب ترین منصوبہ قرار۔

Enter Your Summary here.

چین کے فوڈن یونیورسٹی کے سینٹر فار ساؤتھ ایشین اسٹڈیز کے ڈپٹی ڈائریکٹر لِن منوانگ نے سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا کامیاب ترین منصوبہ قرار دیا ہے۔ لاہور سینٹر فار پیس ریسرچ کے زیر اہتمام سی پیک پر منعقدہ ایک ویبنار کے دوران مقررین نے پاکستان ، چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کے مابین سی پیک پر تعاون کے قوی امکانات کا مشاہدہ کیا۔ ازبکستان کے ایک ماہر نے بتایا کہ بی آر آئی ایشیاء سے وابستہ زمین کے لئے رابطے کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے۔

Comments Off on ماہرین کے مطابق سی پیک بی آر آئی فریم ورک کا سب سے کامیاب ترین منصوبہ قرار۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…