Home Latest News Urdu متاثرین سیلاب کے لیے چینی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
Latest News Urdu - August 30, 2022

متاثرین سیلاب کے لیے چینی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

.

چین سے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ یہ کھیپ سیلاب زدہ پاکستان کے لیے 25,000 خیموں سمیت ہنگامی انسانی امداد پر مشتمل ہے۔

Comments Off on متاثرین سیلاب کے لیے چینی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…