Home Latest News Urdu ملتان-سکھر موٹروے (ایم-5) کا جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی میٹنگ میں باقائدہ طور پر افتتاح۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - November 6, 2019

ملتان-سکھر موٹروے (ایم-5) کا جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی میٹنگ میں باقائدہ طور پر افتتاح۔۔۔۔۔۔

جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کے نویں اجلاس میں سی پیک منصوبہ کی تکمیل شدہ ملتان سکھر موٹروے(ایم-5) کا باقائدہ افتتاح کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 392 کلو میٹر پر محیط ایم-5 سی پیک منصوبہ کا طویل ترین پراجیکٹ ہے۔ چھ لائینی ملتان-سکھر موٹروے سے نہ صرف سفر کے دورانیہ میں کمی واقع ہوگی بلکہ اس سےصنعتی پیداوار خصوصاً زراعتی شعبے کو بھی استحکام حاصل ہوگا۔ اسی طرح ملتان-سکھر موٹروے سے پنجاب اور سندھ کی سماجی و اقتصادی پسماندگی کی شکار آبادی کو بھی فوائد حاصل ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔