Home Latest News Urdu منفی پروپیگنڈے سے قطع نظر سی پیک کی وسعت کا سلسلہ جاری ہے،چینی قونصل جنرل لی بیجیان۔
Latest News Urdu - September 9, 2020

منفی پروپیگنڈے سے قطع نظر سی پیک کی وسعت کا سلسلہ جاری ہے،چینی قونصل جنرل لی بیجیان۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان کی حکومتیں سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کووڈ-19 کے وباء کے دوران سی پیک منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ قونصلر جنرل نے زور دے کر کہا کہ منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک ترقی کی راہ پر گامزن اور اس کی وسعت کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے مابین میڈیا رابطوں کو مستحکم کرنے کے لئے پاک چین میڈیا کوریڈور کے قیام کی حوصلہ افزائی کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on منفی پروپیگنڈے سے قطع نظر سی پیک کی وسعت کا سلسلہ جاری ہے،چینی قونصل جنرل لی بیجیان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …