Home Latest News Urdu مولانا فضل الرحمن کی جانب سےسنکیانگ میں چین کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف۔
Latest News Urdu - May 28, 2021

مولانا فضل الرحمن کی جانب سےسنکیانگ میں چین کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں سیاسی جماعت جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سنکیانگ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عوام میں اقتصادی خوشحالی لانے میں چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔اس ملاقات میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور سی پی سی اور جے یو آئی ایف کے مابین تعاون کے شعبوں پر روشنی ڈالی۔اس ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمن نے سنکیانگ کے اپنے دوروں کا تذکرہ کرتے ہو ئے ترقی و خوشحالی کی تعریف کی۔

Comments Off on مولانا فضل الرحمن کی جانب سےسنکیانگ میں چین کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف۔

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …