Home Latest News Urdu مہمند خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری سے خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔
Latest News Urdu - January 4, 2021

مہمند خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری سے خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔

.

سی پیک کے تحت مہمند سپیشل اکنامک زون میں ماربل پراسیسنگ پلانٹ شروع کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ صنعتی یونٹس مقامی لوگوں کے لئے تقریباً 18,000 براہ راست ملازمتیں پیدا کریں گے۔ اس سلسلے میں ایف پی سی سی آئی نے کام شروع کرنے کے لئے ایس ای زیڈ کو جلد سہولیات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔خیبر پختونخواہ اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی یاکے پی ای زیڈ ڈی ایم سی زون میں کام کا انتظام سنبھال رہی ہے۔

Comments Off on مہمند خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری سے خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …